قتل کیس کے مجرم شاہد حیسن اسران کی سزا کے خلاف اپیل

کراچی / سندھ ہائیکورٹ

قتل کیس کے مجرم شاہد حیسن اسران کی سزا کے خلاف اپیل

عدالت نے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا

سندھ ہائیکورٹ نے سزائے موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا

ملزم شاہد حسین نے اپنے ساتھی کے ہمراہ گاڑی پر فائرنگ کر کہ مسرت حسین کو قتل کیا تھا،، سرکاری وکیل

مقتول اور ملزم آپس میں رشتیدار تھے ،، پولیس

ذاتی تنازعہ پر شاہد حسین نے مقتول مسرت حسین کو قتل کیا تھا ، پولیس

کیس کا شریک ملزم شمون پہلے بری ہو چکا ہے ،، پولیس

ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ فیرئیر میں درج تھا،،