سندھ حکومت کا آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کا سندھ موٹر وہیکل بل میں ترمیم کرنے کا فیصلہ

سندھ موٹر وہیکل بل میں ترمیم کے زریعے آن لائن پبلک ٹرنسپورٹ سروس کو قانونی تحفظ دی جائے گی

قانون سازی کے زریعے ابر ،کریم ،ائیرلفٹ اور سول سمیت دیگر آن لائن ٹرانسپورٹس سروسز کی رجسٹریشن کی جائے گی،زرائع

موٹر وہیکل ترمیمی بل کی صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا