سندھ اسمبلی کے 2013 سے 2018 تک ارکان اسمبلی کی بڑھائی تنخواہ کی عدم ادائیگی کا معاملہ

سندھ ہائیکورٹ-

سندھ اسمبلی کے 2013 سے 2018 تک ارکان اسمبلی کی بڑھائی تنخواہ کی عدم ادائیگی کا معاملہ

سندھ ہائیکورٹ میں گیارہ سابق اور موجودہ ارکان اسمبلی کی توہیں عدالت کی درخواست سماعت

عدالت نے سیکریٹری سندھ اسیمبلی غلام محمد عمر فاروق کو طلب کرلیا

عدالت نے آج گیارہ بجے سیکریٹری سندھ اسمبلی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

ہائیکورٹ نے ہماری آئینی درخواستوں پر کی ادائیگی کا حکم دیا تھا

عدالت میں حکومت سندھ نے پچاس فیصد ادائیگی 15 اکتوبر تک کرنے کی عدالت کو یقین دہانی کرائی گئی تھی، درخواست

باقی پچاس فیصد رقم 10 نومبر اور 10 دسمبر تک ادا کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، درخواست گزار

ابھی تک ادائیگی نہیں کی گئی درخواست

اس لئے توہین عدالت کی درخواستیں دائر کر دی درخواست گزار

سورٹھ تھیبو سابق رکن سندھ اسمبلی ارکان سندھ اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے کے متعلق 2016 میں قانون سازی کی تھی

سابقہ اسمبلی کے ارکان کو اضافی تنخواہ کی ادائیگی نہیں کی گئی، ارکان اسمبلی

موجود تمام ارکان کو اضافے کے ساتھ تنخواہ دی جا رہی ہے، ارکان اسمبلی ارکان

توہین عدالت کی درخواست چیف سیکریٹری، سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری اسیمبلی کے داخل کی گئی ہے