چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں مزید 178 افراد ڈینگی کا شکار

چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں مزید 178 افراد ڈینگی کا شکار

رواں ماہ سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 4246 تک پہنچ گئی

رواں سال مجموعی طور پر اب تک 13800 افراد ڈینگی مرض کا شکار بنے

اس سال ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی