ملزم یوسف عرف ٹھیلے والے کا اہم انکشافات سامنے آگیا

ملزم یوسف عرف ٹھیلے والے کا اہم انکشافات سامنے آگیا

سابق ایم کیو ایم رہنماء فاروق ستار سے رابطہ کا انکشاف

فاروق ستار سے 90 میں ملاقات ہوتی تھی

پارٹی قیادت کے کہنے پر قتل کی واردتیں کرتا تھا

سیکٹر انچارج خالد صدیقی اور ندیم ماربل نے فاروق ستار سے ملاقات کروائی

90 میں رہائش کا بندوبست فاروق ستار نے کروایا