اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سولجر بازار پولیس کی مشترکہ کاروائی

ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کی پریس کانفرنس

اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ڈسٹرکٹ ایسٹ اور سولجر بازار پولیس کی مشترکہ کاروائی

ایم کیوایم لندن کار ٹارگٹ کلر یوسف تھلے والا گرفتار

ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران 96 افراد کے قتل کا انکشاف کیا

قتل ہونے والے افراد میں آرمی کے جوان ایئر فورس کا اہلکار سرکاری ملازم اور سیاسی پرندے شامل ہیں

ملزم نے انکشاف کیا کہ ٹارگٹ کلنگ کا آغاز 1995 میں ایک شخص کو مخبری کے شعبے میں قتل کرکے کیا

ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر براہ راست 30 لوگوں کا قتل کیا

گرفتار ملزم 66 افراد کی لاشیں گانے لگانے میں بھی ملوث ہے

گرفتارملزم 1997 میں پہلی بار رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہوا

گرفتار ملزم ٹارگٹ کلر عبدالسلام اور مسا کا قریبی ساتھی ہے

گرفتار ملزم کے قبضے سے دستی بم اسلحہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی گئیں