سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ

سندھ حکومت کا انوکھا کارنامہ

جعلی نمبر پلیٹ کی حامل گاڑی کو پولیس اسکارٹ فراہم کردیا

جعلی نمبر پلیٹ کی حامل گاڑی دن دیہاڑے کراچی کی سڑکوں پر رواں دواں

محکمہ ایکسائیز خواب غفلت میں

بی ایم ڈبلیو پر ٹویوٹا کرولا کار کی نمبر پلیٹ نصب

ٹویوٹا سیلون کی نمبر پلیٹ بی ایم ڈبلیو پر لگائی گئی ہے
AAA 786

مزکورہ ٹویوٹا کرولا انیس سے پچانوے میں رجسٹرڈ ہوئی۔ ریکارڈ محکمہ ایکسائیز

جعلی نمبر پلیٹ کی حامل گاڑی کے ساتھ پولیس اسکارٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شہریوں کی سندھ حکومت پر سخت تنقید

جعلی نمبر پلیٹ کی حامل گاڑی کو پولیس اسکارٹ کیوں دی گئی؟ شہریوں کا سندھ حکومت سے سوال

جعلی نمبر پلیٹ کی حامل کار کسی وزیر یا مشیر کی ہوگی۔ شہریوں کی تنقید