دو افراد کےقتل کے جرم میں سزا موت کے خلاف اپیل منظور

کراچی / سندھ ہائیکورٹ

دو افراد کےقتل کے جرم میں سزا موت کے خلاف اپیل منظور

عدالت نے تاج محمد اور بصیر کو 17 سال بعد بری کردیا

عدالت نے ملزمان کو سنائی گئی سزا کالعدم قرار دے دی

عدالت کا دونوں کو جیل سے رہا کرنے کا حکم

ملزمان کو سیشن جج ویسٹ کراچی نے 2016 میں سزا موت کا حکم سنایا تھا

ملزمان کو 2002 میں پیر آباد کے علاقے میں جھگڑے کے دوران رحیم اللہ اور نثار علی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا