نیدرلینڈ میں ژالہ باری نے لوگوں کو حیران کردیا

نیدرلینڈ میں اچانک موسم نے کروٹ لی اوربارش کے ساتھ ژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گھروں کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچا، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی