وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا آج صبح 9 بجے سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا آج صبح 9 بجے سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ * سید مراد علی شاہ نے سیکریٹریز کی حاضری دیکھی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ  * وزیراعلیٰ سندھ کے پہنچنے پر زیادہ تر سیکریٹریز اپنے دفاتر میں نہیں پہنچے تھے، ترجمان  * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سیکریٹریز کی غیر موجودگی پر سخت برہم  * وزیراعلیٰ سندھ نےسیکریٹریز  کے دفاتر میں وقت پر پہنچنے کو یقینی بنانے کی چیف سیکریٹری کو ہدایت *اگلی مرتبہ سیکریٹریز کی غیرحاضری پر کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ * اگر سیکریٹریز وقت کی پابندی نہیں کریں گے تو ماتحت عملہ کس طرح وقت پر آئے گا؟ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 

اپنا تبصرہ بھیجیں