پی سی بی کا بڑا قدم ، بھارتی کمپنی کیخلاف لندن میں کیس کردیا

پی سی بی کا بڑا قدم ، بھارتی کمپنی کیخلاف لندن میں کیس کردیا  چوتھے پی ایس ایل کیلئے بھارتی کمپنی آئی ایم جی ریئلانس سے پروڈکشن معاہدہ کیا تھا  پلوامہ حملے کا حوالہ دے کر بھارتی پروڈکشن کمپنی نے پروڈکشن چھوڑ دی تھی  پاکستان کرکٹ بورڈ نے اکیس اکتوبر کو بھارتی کمپنی کو نقصانات کے ازالے کا نوٹس بھیجا   بھارتی کمپنی نے خاطر خواہ جواب نہ دیا تو لندن کے کورٹ میں پی سی بی نے مقدمہ کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں