ڈاکٹر علی گل میٹلو اور مجیب میٹلو کے اعزاز میں ایڈوانی ہاؤس میں شاندار ڈنر

مہمانوں کی میزبانی ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی نے کی، ڈنر میں سائیں بابا کرشن چندایڈوانی، لکشمن داس ایڈوانی، دیپک کے ایڈوانی، راہول شیام ایڈوانی، آنند پرکاش ایڈوانی اور دیو ایڈوانی نے بھرپور حصہ لیا۔ ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی نے معزز مہمانوں کی آمد پر اُن کا شکریہ ادا کیا اور اپنے خاندان کی شرکت کو اپنے لئے باعث مسرت قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں