چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں مزید 164 افراد ڈینگی کا شکار

چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں مزید 164 افراد ڈینگی کا شکار رواں ماہ سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 4068 تک پہنچ گئی رواں سال مجموعی طور پر اب تک 13622 افراد ڈینگی مرض کا شکار بنے اس سال ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں