مصطفی کمال کی پیشی کے لیے عدالت میں صدائِیں

احتساب عدالت  سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے خلاف ریفرنس کی سماعت  عدالت نے  سابق ڈی جی ایس بی سی اے افتخار قائمخانی،داؤد جان،زین ملک و دیگر کی جانب سے ریفرنس کے ناقابل سماعت ہونے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا،  عدالت نے ملزمان کی درخواست مسترد کردی،  ریفرنس قابل سماعت ہے، عدالت کا فیصلہ  چیئر مین پی ایس پی مصطفی کمال کی پیشی کے لیے عدالت میں صدائِیں،  مصطفی کمال راستے میں ہیں،پہنچنے والے ہیں، وکیل  عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 4 دسمبر  تک ملتوی کردی  ملزمان پر کلفٹن میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے نیب

اپنا تبصرہ بھیجیں