عدالت نے آغا سراج درانی کی اہلیہ بیٹاں ، بیٹوں سمیت دیگر مفرور ملزمان کو ریفرنس سے الگ کردیا

کراچی / احتساب عدالت  آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس  اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر ملزمان عدالت میں پیش
عدالت نے آغا سراج درانی کی اہلیہ بیٹاں ، بیٹوں سمیت دیگر مفرور ملزمان کو ریفرنس سے الگ کردیا ،،
عدالت نے نیب حکام کو  ملزمان کو اشہتاری قرار دینے کی کاروائی شروع کرنے کی ہدایت کردی  آئندہ سماعت پر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ویگر پر فرد جرم عائد کیا جائے گا ،،  عدالت نے ریفرنس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی
احتساب عدالت  اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو  مجھے ملک کی سیاست کا کیا پتہ میں تو جیل میں بیٹھا ہوں، آغا سراج میں پلی بارگننگ کیوں کرونگا اور کس لیے کرونگا؟ آغا سراج  آصف علی زرداری ایک طاقتور انسان ہیں،انہوں نے بہت مشکلات دیکھی ہیں، آغا سراج  آصف زرداری نواز شریف کی طرح نہیں ہیں، آغا سراج  نیب میں جو آتا ہے تو وہ بیمار پڑ جاتا ہے ؟ آپ کیسے اب تک ٹھیک ہیں ؟ سوال  میں شروع سے ہی کثرت کرتا ہوں اور خود کو صحتمند رکھتا ہوں،آغا سراج

اپنا تبصرہ بھیجیں