کامران چورنگی جوہر پر اہلیان چشتی نگر’ قلندرآباد کا کے ڈی اے کی جانب سے کچی آبادی کو گرانے جانے کے خلاف احتجاج

کامران چورنگی جوہر پر اہلیان چشتی نگر’ قلندرآباد کا کے ڈی اے کی جانب سے کچی آبادی کو گرانے جانے کے خلاف احتجاج مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جس میں چیف جسٹس سندھ سے اپیل جیسے نعرے درج تھے  کئی دہائیوں سے آباد مکینوں کا کہنا ہے کہ جب اس آبادی کی زمین کو فروخت کیا جا رہا تھا اس وقت کے ڈی اے سو رہا تھا  غریبوں نے زندگی بھر کی جمع پونجی لگا دی اب کے ڈی اے ہوش آ گیا ہے خدا را ایک ہزار کے قریب گھروں کو مسمار ہونے سے بچایا جائے اہل علاقہ
مظاہرہ کی وجہ سے موسمیات سے کامران چورنگی تک ٹریفک معطل  ٹریفک کو متبادل راستے پر موڑا جا رہا ہے، ٹریفک پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں