اغوا برائے تاوان کے جرم میں سزا کے خلاف اپیل مسترد

کراچی/ سندھ ہائیکورٹ

اغوا برائے تاوان کے جرم میں سزا کے خلاف اپیل مسترد

عدالت کا مجرموں سزا برقرار رکھنے کا حکم

مجرموں کا جرم نا قابل معافی ہے سزا کالعدم قرار نہیں دے سکتے، عدالت

انسداددہشت گردی عدالت نے تین مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی تھی، اقبال اعوان پراسیکیوٹر

مجرموں میں سہیل، جمشید اور پیر محمد شامل

ملزمان نے 2013 میں اتحاد ٹاؤن کے علاقے سے ایاز نامی شہری کو اغوا کیا تھا، اقبال اعوان پراسیکیوٹر

ملزمان نے مغوی کے والد سے 20 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا، اقبال اعوان پراسیکیوٹر

ملزم تاوان کی رقم وصولی کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے، اقبال اعوان پراسیکیوٹر