پیپلز پارٹی کی سابق ایم این اے پلوشہ خان کے ساتھ خفیہ شادی منظر عام پر آگئی

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ظہیر الاسلام المعروف 2014 کے دھرنے کے روح رواں کی پیپلز پارٹی کی سابق ایم این اے پلوشہ خان کے ساتھ خفیہ شادی منظر عام پر آگئی پلوشہ خان کے مطابق انکا پانچ سال پہلے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ سے نکاح ہوا جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے سابق ایم این اے نے شوہر سے متعدد بار شادی کا اعلان کرنے کے مطالبے کو نہ ماننے اور طلاق لینے کا دباؤ ڈالنے پر شادی کے ثبوت منطرعام پر لانے کی دھمکی دی تھی