ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی اثرورسوخ پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے باہر منتقل کرنے پر ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی اثرورسوخ پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے ڈیوس کپ مقابلے پاکستان سے باہر منتقل کرنے پر ایونٹ کا بائیکاٹ کردیاکہتےہیں بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیرمیں جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہی ہے اس کی سزا ہمیں کیوں دی جارہی ہے