گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا معاملہ

کراچی/ سندھ ہائیکورٹ

گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا معاملہ

سیکریٹری ہیلتھ اور دیگر فریقین عدالت میں پیش ،،

عدالت کا گٹکے بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم

عدالت نے گٹکے بنانے اور فروخت کرنے کی سزا سے متعلق فوری قانون بنانے کا حکم

ہم نے قانون بنانے کیلیے سمری آگے بھیج دی ہے لہذا مہلت دی جائے ،

عدالت نے سندھ حکومت کو
گٹکے بنانے اور فروخت کرنے کی سزا سے متعلق قانون بنانے کیلیے 10 دسمبر تک مہلت دے دی،

ہم نے گذشتہ سماعت پر 20 اسپتال کا ریکاڈ جمع کرایا تھا ،، سیکریٹری ہیلتھ

عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام فریقین سے رپورٹ طلب کرلی