کراچی:محکمہ صحت سندھ کی جانب سے 12 روزہ ٹائیفائڈ حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا آغاز

کراچی:محکمہ صحت سندھ کی جانب سے 12 روزہ ٹائیفائڈ حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا آغاز

کراچی:مہم بارہ روز تک جاری رہے گی، شروع کے 4 دن اسکولوں میں ٹیکے لگائیں جائیں گے

کراچی:ضلع شرقی کے جمشید ٹاؤن کے لئے بارہ ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں ، جن میں ایک ایک ویکسینیٹر شامل ہیں

کراچی:مہم کے لیے تشکیل دی گئی ٹیموں میں علاقائی بندے بھی شامل

کراچی : میڈیا فوکل پرسن ڈاکٹر ظہور احمد تعینات