کراچی پولیس کا تجاوزات کیخلاف آپریشن
عدالتی احکامات پر شہر بھر میں کارروائیاں تیز
کراچی:سات دن میں 485 افراد کو گرفتار کرکے150 مقدمات درج کئے،کراچی پولیس چیف
کراچی:گرفتار افراد کیخلاف سرکاری مدعیت میں مقدمات درج کئے،غلام بنی میمن
کراچی:فٹ پاتھ اور روڈ پر ٹھیلے کسی کو لگانے نہیں دےگے،غلام بنی میمن
کراچی:شہر بھر کے تمام تھانیداروں نے تجاوزات ختم نہیں کی تو ان کیخلاف ایکش ہوگا ،کراچی پولیس چیف
کراچی:اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ہمراہ کارروائ جاری ہیں،غلام نبی میمن