کوئٹہ کے تمام دکانداروں اور مکان مالکان کو آج پولیس نے یہ لیٹر جاری کیا

ائیر پورٹ روڈ کوئٹہ کے تمام دکانداروں اور مکان مالکان کو آج پولیس نے یہ لیٹر جاری کیا جس میں لکھا گیا ہے کہ دوران vip مومنٹ کے اگھر کسی قسم کی تخریب کاری یہ دہشت گردی کا واقع ہو تو آسکا زمہ دار براہراست آپ ہے اور آپ کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔