پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سلیکٹڈ تمہارا کھیل ختم کا انگریزی ہیش ٹیگ بھی ٹویٹر پیغام کا حصہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی 18 اگست 2019 کا بیان کا ویڈیو کلپ شیئر کرکے سوال دہرادیا میرا سوال بدستور اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟ بلاول بھٹو اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی، صرف عوام کی مرضی چلے گی، بلاول بھٹو

اپنا تبصرہ بھیجیں