ملیر میں کنویں گرکر جانبحق شخص کی لاش کو نکالنے کا معاملہ

ملیر میں کنویں گرکر  جانبحق شخص کی لاش کو نکالنے کا معاملہ   کنویں سے لاش کو نکالنے کے لئے نیوی کی ٹیم صالح محمد گوٹھ ملیر پہنچ گئی  نیوی کے غوطہ خوروں نے کنویں میں لاش کی تلاش شروع کردی صوبائی وزیر مرتضی بلوچ ،پارلیمانی سیکریٹری سلیم بلوچ اور دیگر رہنما بھی جائے حادثہ پر موجود
 کنویں کے اطراف بڑی تعداد میں گوٹھوں کے مکین موجود، پولیس کی نفری بھی  تعنیات  صالح محد گوٹھ ملییر میں کنویں میں گرنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا
کنویں میں گرکر جانبحق سبزل مگسی اولڈ تھانہ ملیر کا رہائشی ہے حاجی بیت اللہ باغ صالح محمد گوٹھ میں گزشتہ روز ساڑھے چار بجے کنویں میں کام کے دوران حادثہ پیش آیا


اپنا تبصرہ بھیجیں