نوجوان کی شعلوں میں لپٹی فٹبال سے کرتب بازی

یورپی نوجوان نے شعلوں میں لپٹی فٹبال سے شاندار کرتب بازی کا مظاہرہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو خطروں کا کھلاڑی کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا۔

ناروے سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے شعلوں میں لپٹی فٹبال سے کرتب بازی کا حیرت انگیز مظاہرہ پیش کیا۔

اس کھلاڑی نے شعلوں میں لپٹی فٹبال کو اپنے پیروں میں گھماتے ہوئے کرتب بازی کا شوق پورا کر کے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیا