عدالت نے نیب کو عاطف زمان کے گھر اور دفتر کارروائی کی اجازت دے دی

کراچی / سٹی کورٹ

اینکر مرید عباس قتل کیس

ملزم عاطف زمان اور عادل زمان کی مشکلات میں مزید اضافہ

عدالت نے نیب کو عاطف زمان کے گھر اور دفتر کارروائی کی اجازت دے دی

عدالت بے ملزم گھر اور دفتر پر کے لیے سرچ وارنٹ جاری کردیئے

ملزم کے دفتر سے ریکارڈ حاصل کرلے دفتر اصل مالک کے حوالے کیا جائے، عدالت

عدالت کی پولیس کو نیب کی معاونت کرنے کی ہدایت