ایک ’انڈر اسٹینڈنگ‘ ہوئی، مولانا کو ہم نے جو دے کر بھیجا وہ ’امانت‘ ہے: پرویز الٰہی

پرویز الٰہی نے جواب دیا کہ مولانا نے ’انڈر اسٹینڈنگ‘ کے تحت اسلام آباد مارچ ختم کیا ، معاملات طے ہونے کے بعد مولانا اسلام آباد سے روانہ ہوئے۔مولانا فضل الرحمان کی مبینہ ڈیل کی اندرونی کہانی اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی زبانی پروگرام جرگہ میں ہفتے کی شب پیش کی جائے گی