پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتہ کے آخری مثبت ہندسوں پر بند ہوا ہنڈرڈانڈیکس میں340 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیا سونے کی قیمت میں 250 کا اضافہ دیکھا گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی..