کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن محکمہ انسداد تجاوزات کا طارق روڈ اور اطراف میں کاروائی

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن محکمہ انسداد تجاوزات کا طارق روڈ اور اطراف میں کاروائی

کاروائی کے دوران دکانوں کے سامنے تجاوزات مسمار ، پتھارے اور دیگر سامنا ضبط کرلیا گیا

کے ایم سی محکمہ انسداد تجاوزات کی ٹیموں کو شدید مزاحمت کا سامنا

کار سرکار میں مداخلت پر مداخلت میںُ چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سینئر ڈائریکٹر بشیر صدیقی