کراچی میں سبزیوں کی قیتمیں کم نہ ہوسکی

کراچی میں سبزیوں کی قیتمیں کم نہ ہوسکی،،،، سبزی فروشوں نے ٹماٹر کی قلت کے آڑ میں روز مرہ استعمال ہونیوالی دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کردیا ہے،،، کمشنر کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں کا لسٹ آویزں ہے اور نہ ہی پرائس کنٹرول کی کمیٹیاں نظر آرہی ہیں جو اس مہنگائی کو روک سکے