ینٹی ویکل کرائم سیل اوت پولیس کی کارروائیاں،

ینٹی ویکل کرائم سیل اوت پولیس کی کارروائیاں، سیاسی جماعت کے کارکنوں سمیت متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم سمیت چار ملزمان گرفتار،اسلحہ اور مسروقہ گاڑیاں برآمد کر لیں۔

شارع نورجہاں پولیس کی قلندریہ چوک نارتح ناظم آباد میں کارروائی،ٹارگٹ کلر اویس گرفتار۔

ملزم سیاسی جماعت کے دو عہدیداروں اور پولیس مخبر امیت متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا ملزم سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

ادھر اے وی ایل سی نے گلشن اقبال میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمان احسان علی،اسحاق اور وہاج کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان رکشہ اور موٹر سائیکلیں چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ہیں