دہشت گردوں کےعلاج معالجے سے متعلق کیس کی سماعت

ہشت گردوں کےعلاج معالجے سے متعلق کیس کی سماعت

ڈاکٹرعاصم ۔میئرکراچی وسیم اختر۔انیس قائمخانی اور دیگرعدالت میں پیش

مقدمےکامدعی رینجرز ڈی ایس آر عنایت اللہ درانی عدالت میں پیش۔

تفتیشی افسرایس پی الطاف حسین نے مقدمےکاریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔

عدالت میں پیش کیاجانےوالا ریکارڈ اصل نہیں۔ہے۔وکلاصفائی کااعتراض

مدعی مقدمہ نےپیش کردہ ریکارڈ کےمطابق بیان۔ریکارڈ کراناشروع کردیا۔

عدالت کی کارروائی اصل دستاویزات پرچلتی ہے نقول پرنہیں۔وکلاصفائی

تفتیشی افسرکاکہناہے کہ سابق تفتیشی افسر نےجوریکارڈ دیاوہ۔پیش کردیا۔شیخ۔ساجدمحبوب پراسیکیوٹر

عدالت نےوکلاصفائی کااعتراض مسترد کردیا

جےآئی ٹی سربراہ پیش ہونگےتواصل دستاویزات پیش کردیں گے۔عدالت

سماعت جاری