عامر خان میڈیا ٹاک

یم کیو ایم وفاقی حکومت سے مایوس ہے

وزیر اعظم نے کراچی کے لئے 162 ارب کا اعلان کیا مگر ابھی تک وعدہ وفا نہ ہو سکا

ہم کراچی کے مسائل سے گورنر سندھ کو آگاہ کرتے رہتے ہیں

کراچی پورے ملک کو چلا رہا ہے

پی ٹی آئی کے ایم پی اے اور ایم این اے کراچی سے منتخب ہوئے ہیں تو انہوں نے کراچی کو کیا دیا ؟؟ عامر خان

میئر کے پاس اختیارات نہیں ہے وہ 1 گریڈ سے لیکر 4 گریڈ کا آدمی نہیں رک سکتا

مئیر کے پاس اختیارات ہی نہیں تو وہ کام کیسے کریں گے

سب سے زیادہ زمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے

سندھ حکومت اپنی زمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگئی

شہر میں سیوریج کاکوئی نظام نہیں کتوں کے کاٹنے اور پولیوں کے کیس سامنے آ رہے ہیں

اسپتال میں ادویات نہیں ہے نہ کتوں کے کاٹنے کی ویکسین ہے،

مولانا فضل الرحمان قابل احترام اور پاکستان کی سیاست کے اہم کردار ہیں

مولانا صاحب کا پلان اے بھی کامیاب ہوا تھا،،

مولانا نے پلان بی میں بھی پر امن انداز اختیار کیا ہے ، عامر خان