اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں پی پی پی کورکمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں پی پی پی کورکمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: اجلاس میں آفتاب شعبان میرانی، اعتزاز احسن، علی مدد جتک اور امجد ایڈووکیٹ شریک

اسلام آباد: چوہدری لطیف اکبر، چوہدری منظور، فرحت اللہ بابر اور فاروق نائیک بھی اجلاس میں موجود

اسلام آباد: اجلاس میں فوزیہ حبیب، حیدرزمان قریشی، ہمایون خان، لطیف کھوسہ اور مخدوم احمد محمود بھی شریک

اسلام آباد: سکھر جیل میں قید سید خورشید شاہ کا نام بھی پی پی پی کورکمیٹی کے مدعوئین میں شامل

اسلام آباد: مہدی شاہ، میاں رضا ربانی، مولا بخش چانڈیو، مصطفی نواز کھوکھر اور نفیسہ شاہ بھی اجلاس میں موجود

اسلام آباد: اجلاس میں نوید قمر، نیرحسین بخاری، نثار کھوڑو، قائم علی شاہ اور قمرزمان کائرہ بھی شریک

اسلام آباد: رحمان ملک، راجہ پرویزاشرف، رخسانہ بنگش، صابر بلوچ، سلیم مانڈوی والا اور شازیہ مری بھی اجلاس میں موجود

اسلام آباد: اجلاس میں شیری رحمان، تاج حیدر، وقار مہدی، یوسف رضاگیلانی اور یوسف تالپور بھی شریک

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی کی ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس بھی کریں گے