عوام نے اپنا ووٹ ہمیں دیا لیکن اسے چوری کیا گیا

مولانا راشد سومرو

عوام نے اپنا ووٹ ہمیں دیا لیکن اسے چوری کیا گیا

بندوق کے زور پر ہمارے ووٹ تبدیل کیے گئے

کتاب کے نشان ووٹ کچروں یا پھر اسکول کی ڈیسک سے برآمد ہوئے

ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا

25جولائی کی رات سے ہم نے احتجاج کا فیصلہ کرلیا تھا

ہم نے تحریک چلاتے ہوئے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر پر احتجاج کیا

پھر کراچی سے فقید المعیاد ملین مارچ کا آغاز ہوا

کہتے ہیں اسلام آباد آزادی مارچ فلاپ ہوگیا

میڈیا پر بیٹھے چند ایجنڈا چلانے والے اسے ناکام کہہ رہے ہیں

پلان بی بھی اسکا حصہ ہے ہمارے قائدین نے جو کہا ہم وہ کررہے ہیں

احتجاج کے دوران ایمبولینس کو بھی راستہ دیا گیا