ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب اور وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کی میڈیا کارنر سندھ اسمبلی پر بات چیت

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب اور وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کی میڈیا کارنر سندھ اسمبلی پر بات چیت

نومبر 2018 کے بعد کوئی ویکسین فراہم نہیں کی گئی

ہم خود ہی ویکسین امپورٹ نہیں کرسکتے اس کا اختیار وفاقی حکومت کو ہے مرتضی وہاب

سندھ حکومت آوارہ کتوں کے خلاف مہم چلانا چاہتی اور پالیسی بنا چکی ہے

یہ تاثر دینا کہ مہم روکی گئی ہے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں مرتضی وہاب

پاکستان کے اندر کوئی غلط چیز ہوتی ہے تو ہمیں عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرنا چاہیئے

بچے حسنین کا علاج بچوں کے ادارے میں ہوا اور یہ ادارہ بلاول کی حکومت اور ان کے وزیر اعلی کے بنائے بجٹ کے باعث ہوا

کیا وزیر اعظم تین بڑے اسپتال چلا نہیں پائے تو کیا ہم وزیر اعظم کا استعفے کا مطالبہ کیوں نہ کریں مرتضی وہاب

پی ٹی آئی کے دوستوں کو مراد علی شاہ کی کامیابی ہضم نہیں ہورہی ہیں ناصر شاھ

دیگر تین وزراء اعلی کے مقابلے سندھ کی کارکردگی سب سے آگے ہے ناصر شاہ

اس وقت مراد شاہ پر قیادت اور ارکان کا اعتماد برقرار ہے وہ برقرار رہیں گے ناصر شاہ

کچرے کی مہم ایک ماہ کی ضرور تھی مگر یہ مہم جاری ہے ناصر شاہ

ایک ماہ واری جی ٹی ایس کے کہئے تھا کچرہ اڑایا جارہا ہے نا ر شاہ

اب صفائی کا معاملہ انڈر کنٹرول اور صفائی بھتر ہے