لاڑکانہ سے آئے 6 سالہ حسنین کے والد کی میڈیا سے گفتگو

چھ سالہ حسنین کو گزشتہ روز صبح گیارہ بجے کے قریب کتوں نے کاٹا ، والد غلام حسین

کام پر تھا تو اطلاع ملی کے بچے پر کتوں نے حملہ کیا ہے ، والد

فوری طور پر لاڑکانہ کے اسپتال لیکر گئے

سات گھنٹے سے زائد بچے کو طبی امداد دی گئی

اسپتال ایم ایس نے کراچی آنے کا خرچہ دیکر یہاں بھیجا

بچے کو انڈس اسپتال لیکر آئے وہاں بھی طبی امداد دی گئی

انڈس اسپتال نے این آئی سی ایچ آنے کا مشورہ دیا۔

بچے کا پہلا آپریشن یہاں شروع ہوگیا ہے

بچہ ہوش میں ہے ، بات کررہا ہے ، مگر حالت نازک ہے ، والد