چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز

شہر میں بارش کا سسٹم ایران سے آیا ہے جس سے تھرپارکر میں بارشیں ہوئی اس سسٹم پر بحیرہ عرب کا بھی اثر ہے

یہ سسٹم کل صبح صوبہ سے نکل جائے گا

17 نومبر سے صوبہ بھر میں سردی کی شدت میں اضافے ہوگا

کراچی کا درجہ حرارت بھی کم ہو جائے گا