لاڑکانہ میں سگ گریدگی کے شکار بچہ پر بریفنگ

ڈاکٹر جمال رضا ، ڈائریکٹر این آئی سی ایچ

6 سالہ بچہ ہے جو صبح کے قریب آیا ہے

5 سے 6 کتوں نے بچہ پر حملہ کیا ہے

اس وقت بچہ آئی سی یو میں داخل ہے

4 ڈاکٹرز کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے ، جو بچے کا معائنہ کررہے ہیں

بچے کو ابتدائی ویکسین فراہم کی گئیں تھیں