ملک بھر میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے

پولیو کے تین کیسز خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت اور ایک کراچی سے سامنے آیا

لکی مروت میں 1 ڈھائی سال اور دو ماہ کے دو بچوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی

کراچی کا دو سالہ بچہ بھی پولیو وائرس کا شکار
کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 247 افراد ڈینگی کا شکار، سندھ کے دیگر اضلاع سے 15 نئے کیسز رپورٹ

رواں ماہ سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3179 ہوگئی

رواں سال مجموعی طور پر 12733 افراد ڈینگی میں مبتلا ہوئے

اس سال ڈینگی کے باعث 34 ہلاکتیں ہوچکی ہیں