ذہین طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپس اور چیکس تقیسم

< کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور شہید ذوالفقار علی بھٹو جامعہ قانون کے پرو چانسلر نثار احمد کھوڑو اور وائس چانسلر جسٹس ڈاکٹر رانا محمد شمیم وزیر اعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے      پانچویں مرحلے میں ذیبول کے ذہین طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپس اور چیکس تقیسم کررہے ہیں۔ کراچی: وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو جامعہ قانون وزیر اعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے پانچویں مرحلے میں ذیبول کے طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپس اور چیکس تقیسم کے موقع پر مہمان خصوصی پرو چانسلر نثار احمد کھوڑو کو شیلڈ پیش کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں