‎چیئرمن پیپلز پارٹی نے گندم کی سرکاری 50قیمت میں صرف روپے فی من اضافہ مسترد کر دیا

‎چیئرمن پیپلز پارٹی نے گندم کی سرکاری 50قیمت میں صرف روپے فی من اضافہ مسترد کر دیا

‎پانچ سال بعد گندم کی سرکاری قیمت میں صرف پچاس روپے اضافہ کاشتکاروں کے ساتھ مزاق ہے، بلاول بھٹو زرداری

‎گندم کی کم از کم سرکاری قیمت 1600 روپے فی من مقرر کی جائے، بلاول بھٹو زرداری

‎عالمی منڈی میں گندم کی قیمت 1575 روپے ہے ہمارے کسان کو 1350 روپے پر ٹالا جا رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

‎دنیا بھر میں حکومتیں کسانوں کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں ، پاکستان میں حکومت ہی کسان کی دشمن بنی ہوئی ہے، بلاول بھٹو زرداری

‎پیپلز پارٹی نےاپنے دور میں گندم کی قیمت 450 سے بڑھا کر 1250 روپے من مقرر کی، بلاول بھٹو زرداری

‎پی پی پی حکومت نے ملک کو گندم درآمد کرنے والے ملک سے گندم برآمد کرنے والا ملک بنادیا، بلاول بھٹو زرداری

‎یوریا، ڈی اے پی ، زرعی ادویات اور دیگر مداخل کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

‎حکومت کی کسان دشمن پالیسی کی وجہ سے زرعی شعبہ تباہ اور کاشتکار برباد ہو رہا یے، بلاول بھٹو زرداری

‎فصلوں کی مناسب قیمت نہ ملنے کی وجہ سے پیداوار تشویشناک حد تک کم ہو گئی ہے، بلاول بھٹو زرداری

‎حکومت زراعت دشمن اقدامات سے ملک کو غذائی قلت کی طرف دھکیل رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

‎کپاس کی پیدوار اس سال پہلے سے 70 لاکھ گانٹھیں کم ہوئی ہے، بلاول بھٹو زرداری

‎ کاشتکار کو مارکیٹ فورسز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

‎ صنعتی طبقے کے بعد زراعت تباہ ہو رہی ہے حکومت ہوش کے ناخن لے، بلاول بھٹو زرداری

‎اگر کسان نے ہل چلانا بند کر دیا تو ملک قحط کا شکار ہو جائے گا، بلاول بھٹو زرداری

‎زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کے بغیر ملک چل ہی نہیں سکتا، بلاول بھٹو زرداری

‎حکومت فوری طور پر کسان دوست زرعی پالیسی بنائے اور پارلیمنٹ میں لے کر آئے ، بلاول بھٹو زرداری

‎زرعی اجناس کی قیمتوں کا تعین مہنگائی کے تناسب سے کیا جائے ، بلاول بھٹو زرداری