گورنرسندھ عمران اسماعیل ای سی او کے اجلاس سے خطاب

گورنرسندھ عمران اسماعیل ای سی او کے اجلاس سے خطاب

ہم بہت ہی اچھے موقع پر مل رہے ہیں

اس وقت پورے ریجنل میں ترقی کے بہت مواقع موجود ہیں

ڈیلوپمنٹ اکانومی میں ترقی کے بہت مواقع موجود ہیں

کراچی: ای سی او میں شامل تمام ممالک کو ملا لیا جائے تو مل جائے تو یورپی یونین کے ممالک سے آگے جاسکتے ہیں

یہ ایکو سی سی آئی ممالک کی ستائیویں اجلاس ہے

ہم کو اب تجارت کے فروع ہر فوکس کرنا ہوگا

پاکستان کی حکومت کا بھی فوکس ہے کہ تجارت بڑھے

وزیر اعظم عمران خان کا بھی فوکس ہے کہ ریاست مدینہ کا قیام ہو