سموگ کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے اوربچوں کی سلامتی کیلئے آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نےنجی سکولوں میں 20 دسمبر تک تمام آوٹ ڈور سرگرمیوں کو روک دیا

موقف برائے ٹکرز سموگ کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے اوربچوں کی سلامتی کیلئے آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نےنجی سکولوں میں 20 دسمبر تک  تمام آوٹ ڈور سرگرمیوں کو روک دیا ہےاورتمام اضلاع کے پرائیویٹ سکولز کو ہدایات جاری کی گئ ہیں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ طلبہ سکول کے اوقات کے دوران سموگ کی صورت میں ماسک کا استعمال کریں،اور آگاہی مہم میں بھرپور کردار ادا کریں۔اس دوران تمام پرائیویٹ سکولز کھلے رہیں گےاوربروز جمعہ15 نومبر  کو بھی باقاعدہ شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے۔   کاشف مرزا صدر   آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن

اپنا تبصرہ بھیجیں