عائزہ خان سے متعلق چند اہم انکشافات

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائزہ خان آج کل تقریباً ہر چینل پر اور ہر ڈرامے میں ہی نظر آرہی ہیں۔ پچھلے ایک سے ڈیڑھ سال کے دوران ان کی مقبولیت میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے۔
عائزہ خان کی مقبولیت میں اضافے کی ایک بڑی وجہ اُن کے بےشمار مداح ہیں جبکہ عائزہ بھی اپنے مداحوں کو فیملی کی طرح ٹریٹ کرتی ہیں اور اُنہیں زیادہ سے زیادہ وقت دینے کی کوشش بھی کرتی ہیں۔ عائزہ خان کا شمار اُن اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی پروفیشنل اور نجی زندگی کو ساتھ لے کر چلتی ہیں
داکارہ نے انکشاف کرتے ہوئے مزید بتایا کہ وہ ایک مرتبہ اپنے اسکول کے باتھ روم میں بند ہوگئیں تھیں جس کے بعد وہ اتنا ڈر گئیں کہ انہوں نے اسکول کے باتھ روم میں جانا چھوڑ دیا۔
یہاں تک کہ وہ کالج میں آگئیں لیکن وہ کالج کے باتھ روم میں بھی نہیں جاتی تھیں اور اگر کبھی جانا ہوتا تو وہ اپنی سہیلی کو باہر کھڑا کر کے جاتی تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں