وفاق اور سندھ حکومت کےدرمیان قانونی جنگ تیز

برینکنگ—– وفاق اور سندھ حکومت کےدرمیان قانونی جنگ تیز نیب کیس میں گرفتار ملزمان کو بی کلاس سےمحروم کیوں کیا
پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نےوفاق کےاختیارات کو چیلنج کردیا
سندھ حکومت صدارتی آرڈیننس کےخلاف عدالت عظمی سے رجوع 
سندھ حکومت کی جانب سے ایڈوکیٹ جنرل نے اپیل دائر کی
نیب آرڈیننس میں ترمیم صوبائی اختیارات سےمتصادم ہےسندھ حکومت کا۔موقف
قیدیوں اور جیل سےمتعلق قانونسازی  صوبائی حکومتوں کا اختیار ہےسندھ حکومت قیدیوں کو بی کلاس سےمحروم کرنا بنیادی انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہےسندھ حکومت
صدارتی آرڈیننس کےزریعے وفاقی حکومت نے نیب قانون میں ترامیم کی ہیں
ترمیم کےتحت نیب کیس کےملزمان کو جیل میں  بی کلاس سےمحروم کیاگیاہے وفاقی حکومت نے گزشتہ۔ہفتے قومی اسمبلی سےصدارتی آرڈیننس منظور کرایاتھا

اپنا تبصرہ بھیجیں