خواجہ اظہار الحسن کاکراچی میں پولیووائرس خطرناک حدتک پہچنے پر تشویش کا اظہار

ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہار الحسن کاکراچی میں پولیووائرس خطرناک حدتک پہچنے پر تشویش کا اظہار انسداد پولیوسیل کی رپورٹ کے مطابق صرف سندھ کے دارلحکومت کراچی میں گیارہ سے زائد مقامات پر خطرناک پولیو وائرس موجود ہے۔خواجہ اظہارالحسن وفاقی و صوبائی وزارت صحت کے حکام سے اپیل کرتے ہیں کراچی سمیت سندھ بھر میں پولیوخاتمے کیلئے ایمرجنسی نافذ کریں۔خواجہ اظہارالحسن کراچی میں پولیو وائرس کی موجودگی جیسی بیماریوں کے سبب نوجوانوں کو بین الاقوامی سفری سہولیات میں پابندیوں کا سامناکرنا پڑتا ہے۔خواجہ اظہارالحسن



اپنا تبصرہ بھیجیں