سندھ حکومت نے وفاقی ادارہ پلانٹ پروٹیکشن سندھ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا

وزیرزراعت اسماعیل راہو کی سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کراچی:سندھ حکومت نے وفاقی ادارہ پلانٹ پروٹیکشن سندھ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا,کراچی:وفاقی ادارہ پلانٹ پروٹیکشن سندھ حکومت کے حوالے کیا جائے،وزیر زراعتکراچی:سندھ کے کئی اضلاع میں ٹڈی دل کے ابھی بھی بچے موجود ہیں،وزیر زراعتکراچی: اس سے بڑی تباہی آسکتی ہے, اسماعیل راہوکراچی:وفاق کو ایمرجنسی اقدام اٹھانے چاہیے, اسماعیل راہوکراچی:31 مئی 2019 میں ٹڈی دل سندھ میں آئی, اسماعیل راہو کراچی:فوری اجلاس طلب کیے اور اسپرے کا حکم دیا,اسماعیل راہو کراچی:ٹڈی دل کے خاتمہ کرنا پلانٹ پروٹیکشن کا کام تھا مگر نہیں کیا,اسماعیل راہوکراچی,سکھر,نوابشاہ,عمر کوٹ, اور دیگر اضلاع میں ٹڈی دل نے فصلوں پر حملہ کیا مگر سندھ حکومت نے فوری اقدام کیے,اسماعیل راہوکراچی:ٹڈی دل کے اطلاع کے لیے15 اضلاع میں مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کیے،اسماعیل راہو وفاق اور اسپارکو کو کئی بار آگاہ کیا خط لکھےکہٹڈی دل آرہی ہے،اسماعیل راہوکراچی:الرٹ رہہ کا بھی کہا گیا مگر کوئی تعاون نہیں کیا گیا,اسماعیل راہوپلانٹ پروٹیکشن کو بھی خط لکھا مگر وہ گہری نیند سوتے رہے اور ایک ٹوٹا جہاز دیا گیا,اسماعیل راہووفاق نے ایک ٹوٹا جہازدیا پانچ ہزار ایکڑ پراسپرے کیا پھر واپس چلاگیا،اسماعیل راہو کراچی:اور صرف چار گاڑیاں دی گئی وہ بھی چلتے چلتے بندہورہی تھی،اسماعیل راہو کراچی:جعلی بیج فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اختیار پلانٹ پروٹیکشن کے پاس  ہے،اسماعیل راہوکراچی: ٹڈی دل یمن سے ہوتے ہوئے بلوچستان پھر سندھ میں داخل ہوئی،اسماعیل راہوسندھ حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے ایک لاکھ 48 ھزار ایکڑ زمین پر اسپرے کروایا،اسماعیل راہوکراچی:سندھ حکومت ایک ھزار خطوط وفاق کو خط لکھ چکی مگر کوئی جواب نہیں ملا,اسماعیل راہوکراچی:مشیر خزانہ نے کہاکے ٹماٹر 17روپے کلو کراچی میں مل رہے ہیں،صوبائی وزیرکراچی:سندھ حکومت اور افسران وہ مارکیٹ تلاش کررہی ہے،اسماعیل راہو کراچی:بارش ہونے اور جعلی بیج ملنے کی وجہ سے ٹماٹر کی پیداوار اس سال کم ہوئی،اسماعیل راہو کراچی:ٹماٹر مہنگے بھی اسی وجہ سے ہوئے ہیں,اسماعیل راہوکراچی:ٹماٹر سندھ میں دیگر صوبوں سے سستے مل رہے ہیں,اسماعیل راہو کراچی:16 ملین سندھ نے اسپرے پر خرچ کیے وفاق نے تعاون نہیں کیا,اسماعیل راہووزیر خزانہ کے بیان محکمہ زراعت کے افسران کو ٹماٹر کی مارکیٹ تلاش پر لگا دیا ہے،وزیر زراعت کراچی:ابھی تک ہماری ٹیم سترہ روپے کلو ٹماٹر تلاش کرنے مصروف ہے وزیر زراعت اسماعیل راہو

اپنا تبصرہ بھیجیں