سندھ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی)کا یونٹ ملک ایک کا بہترین ادارہ ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

گزشتہ  این ایف سی 2010 میں دیا گیا تھا؛ وزیراعلیٰ سندھ  جیسے ہی نئے  این ایف سی  کا اعلان  کیا جائے گا، ہم پی ایف سی بھی ایوارڈ  کر دیں گے؛ مراد علی شاہ  مشرف کی  ڈیولوشن  سے کافی نقصان ہوا؛  ڈسٹرکٹ  ایڈمسٹریشن  میں  اسکولوں کو نقصان  پہنچا؛  کافی گھوسٹ   ملازمین بھرتی کیے گئے؛  ریونیو  ریکارڈ  یا ریکارڈ  آف رائٹس  ناظموں کی انتظامیہ  کے پاس چلے گئے، جس سے بھی نقصان ہوا؛ وزیراعلیٰ سندھ حکومت  کی رٹ بھی متاثر  ہوئی ؛ وزیراعلیٰ سندھ کا ایس ایم سی کے افسران کے سوالوں کا جواب
سندھ میں  پبلک پرائیویٹ  پارٹنرشپ (پی پی پی)کا یونٹ  ملک  ایک کا بہترین  ادارہ ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ  سندھ حکومت  کی اینگرو سے پارٹنر شپ  ملک کی سب سے بڑی پارٹنر شپ  ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ  ہم  نے پی پی پی موڈ  2  دریا ئے سندھ  پر پُلیں  بنائی ہیں ؛وزیراعلیٰ سندھ  دریائے سندھ  پر اب گھوٹکی ۔کندھ کوٹ  پُل بنائی جارہی ہے ؛  ملیر ایکسپریس  وے جو 45 کلومیٹر  ہے پی پی پی  موڈ  پر بنانے جارہے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ  کراچی ٹھٹھہ  روڈ  ایف ڈبلیو او کے ساتھ پارٹنر شپ میں تعمیر کیا؛  حیدرآباد  ۔ میرپورخاص  روڈ بھی پی پی پی موڈ پر بنایا ؛ وزیراعلیٰ سندھ ی آر ٹی ریڈ لائن جس کی مالیت  74 بلین روپے اور ییلو لائن جس کی مالیت 61 بلین  ہے شروع کررہے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ  یہ دونوں پروجیکٹس  ورلڈ بینک  کے تعاون سے بنائیں گے؛ مراد علی شاہ سندھ میں  2010 سے گندم کی اوسط پیداوار 35.2  من ہے جب کہ قومی پیداوار  28.4 من فی ایکڑ ہے ؛ ئی جی  کی بریفنگ  شہیداور معذور ہونے  والے پولیس  اہلکاروں کے 500 بچے پرائیویٹ  اسکول میں  داخل کروائیں گے؛  سندھ میں 9 پولیس ٹریننگ  اسکولز ہیں : سندھ پولیس  میں بڑے پیمانے  پر اصلاحات  کیے گئے ہیں ؛  سندھ میں جرائم کی وارداتوں  میں کافی کمی آئی ہے ؛  870 ملین روپے  پولیس اسٹیشن  کی مرمت  کے لیے  مختص  کیے گئے ہیں؛ 355 پولیس اسٹیشن  کی مرمت  کی جا رہی ہے ؛  1971 سے سندھ میں  2380 پولیس اہلکار شہید  کیے گئے  ہیں 

اپنا تبصرہ بھیجیں